.
لعنت بھیج کر ضرور شئیر کریں ...
جوائین ان
https://telegram.me/salafitehqiqikutub/2172
🌙••┈┈••◈• ﷽ •◈••┈┈•• 🌙
👈 ایک ضروری اصلاح 👉
کفار مکہ نے بہت سے اشعار لکھے ... جن میں
حضور ﷺ کی گستاخی و توہین کی کوشش کی گئی تھی
لیکن
وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے ...
کیوں ؟؟؟
کیونکہ
صحابہ کرام نے وہ اشعار نہ ہی یاد کئے ... اور
نہ ہی شئیر کئے ...
اس طرح وہ سارے اشعار فنا ہو گئے .
آج کل یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ
گستاخانہ مواد کو دشمنان اسلام سے زیادہ مسلمان پھیلا رہے ہیں ۔۔۔۔
وہ کیسے ⸮
وہ یوں کہ ۔۔۔۔۔
دشمنانِ اسلام ایک گستاخانہ خاکہ یا تصویر یا آڈیو ، ویڈیو بنا دیتے ہیں اور اوپر لکھ دیتے یا پہلے کہہ دیتے ہیں کہ :
" اس کو لکھنے یا اس آڈیو ، ویڈیو کو بنانے والے پر لعنت بھیج کر شیئر کریں ۔۔. "
اب دشمنان اسلام کا کام ختم
اور مسلمانوں کا کام شروع ہو جاتا ہے ...
اس کے بعد مسلمان لعنت بھیجنے کے چکر میں ایسے شروع ہو جاتے ہیں کہ پوری دنیا میں ان کا گستاخانہ مواد پہنچ جاتا ہے .
حل ۔۔۔
کوئی بھی گستاخانہ مواد ، خاکہ ، تصویر یا کسی فلم کا ٹکرا ، ویڈیو ، آڈیو
یا کوئی اور ایسی چیز آپ تک پہنچے !!!... تو
آپ خود اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہوئے ...
صحابہ کرام کے راستے پر چلیں ...
اسے بغیر زیادہ کچھ دیکھے ،
بغیر کسی کو شیئر کئے ،
فوراً اسے ڈیلیٹ کر دیں ۔
لعنتی تو لعنتی ہے ، اس کو لعنت بھیجنے سے کیا فرق پڑے گا ؟؟؟...
ہماری بیوقوفی کی وجہ سے گستاخانہ مواد کی پوری دنیا میں تشہير ہو جاتی ہے اور
دشمنان اسلام کا مقصد پورا ہو جاتا ہے .
ہمیں چاہئے کہ ھم ایسا مواد آگے مزید شیئر کرنے کی بجائے اسے
Hide یا Delete
کر دیں ، اور
اس پوسٹ پر اور اس کی آئی ڈی پر آپشن میں جا کر رپورٹ کر دیں ، تاکہ
گستاخانہ مواد کی تشہير رک جائے اور دشمنان اسلام کا مقصد ناکام ہو جائے ...
اگر مذکورہ تجویز معقول نظر آئے تو اس کو آگ ضرور شئیر کریں .
قلم کار : نامعلوم

۔